ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ریاستی خبریں / بھٹکل کے دیہی علاقوں میں ایلکٹرک بل آن لائن ادا کرنے کی سہولت

بھٹکل کے دیہی علاقوں میں ایلکٹرک بل آن لائن ادا کرنے کی سہولت

Tue, 07 Jun 2016 17:10:49  SO Admin   (ایس او نیوز)

بھٹکل 7؍ جون (ایس او نیوز)ہیسکام کی طرف سے موصولہ اطلاع کے مطابق اب دیہی علاقے جیسے ماولّی 1اور2،بئیلور، شیرالی ، الوے کوڈی، کونار، ہاڈولی،کوپّا، کائیکنی، ماروکیری، بیلکے، کونار، ہاڈولّی، یلوڈی کوور، موٹلّی،منڈلّی، ماون کوروے، ہیبلے اور جالی وغیرہ سے ایلکٹرک بل کی ادائیگی آن لائن کی جاسکے گی۔اس کے لئے اس لنک پر جانا ہوگا:www.hescom.co.inاور اپنے علاقے کی تفصیلات ،نام اور میٹر نمبر داخل کرنے کے بعدبل کی رقم آن لائن ادا کی جاسکے گی۔
 


Share: